+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2023 16:22:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مزید تیز ہو گئے ہیں دو روپیہ کلو کی تیزی کے ساتھ 179 جیسے حالات بن گئے ہیں گرم ہے مارکیٹ۔