+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2023 14:32:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ میں 5/6 روپیہ کلو کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور 194/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔   پاک کموڈیٹیز کے ذرائع انٹر بنک میں ڈالر 278 پہ اوپن ہوتے ساتھ ہی جمپ کر گیا اور 284 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے کالا چنا کے بھاؤ بھی بڑھ گئے ہیں۔   فل الحال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔   پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے 28000 ٹن کا ایک جہاز روانہ ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر تقریباً 21 فروری تک پہنچے گا۔