+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2023 13:54:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ کافی گرم ہے4/5 روپیہ کلو مزید تیز ہو گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ کر گیا ہے 265 روپیہ ریٹ آ رہا ہے۔  سی ایچ کے ایم 188 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے اور گاہکی بھی بہت ہے۔ فل حال مارکیٹ کافی گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔