Desi Chickpeas | کالا چنا
Oct 15 2026
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Jul 15 2026 14:45:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 14:44:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے دھنیا کی امپورٹ میں وارہ نہیں ہے اونچے ریٹس کا پڑتا ہے۔ ایران سے دھنیا کی امپورٹ میں وارہ ہے اس لیے ٹریڈرز نے تھوڑے بہت مال منگوائے ہیں جو کہ گوادر سائڈ سے گھوم کر آئے ہیں۔ اگر ایران سے مال کھل کر آنا شروع ہوگئے تو مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 15 2026 14:38:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ .
Jul 15 2026 14:36:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش کی مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ لوکل بازار 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایس کیو کوالٹی کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل مزید بھی مال خریدنے چاہیں۔ بکنگ بھی مزید تیز ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12750 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل ابھی بھی بازار 850 روپیہ من ڈاؤن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں خریف کی دالوں کی بیجائ ایک مہینہ لیٹ ہو گئ ہے۔ انڈیا میں خریف کی فصل چھوٹی ہوتی ہے لیکن پھر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ انڈیا گجرات میں پچھلے سال ماش کی بیجائ تقریباً 25 ہزار ہیکٹئر کے قریب تھی لیکن اس سال 11 ہزار ہیکٹئر کے قریب ہے۔ اور راجستھان میں بھی ابھی تک 2 لاکھ 78 ہزار ہیکٹرز پر بیجائ ہوئ ہے جبکہ نارمل 3 لاکھ 50 ہیکٹرز تک کاشت ہوتی تھی۔ انڈیا کا فارمر دوسری کراپس پر منتقل ہوگیا ہے کیونکہ آگے موسم کی وجہ ہے کراپ خراب ہو جاتی تھی۔ اس لیے کسان کاشت ہی کم کر گیا ہے۔ اس سال برازیل کی کراپ بھی کم ہے۔ بیجائ بھی کم تھی اور بارشوں سے کراپ بھی کافی ڈیمیج ہوئ ہے۔ انڈیا برما سے خریدار ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ .
Jul 15 2026 14:17:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رشین کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مالوں کے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن گیا ہے۔ سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ بازار تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب جو ویسل بک ہوا تھا 292 میں اس کے ڈاکیومنٹس میں مسئلہ آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل سیلنگ رک گئ ہے۔ بکنگ رشیا سے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ییلو پیس اور کالے چنے کی قیمتوں میں اس وقت 300 ڈالر کا فرقہ آ گیا ہے جو کہ تاریخی ہے۔ انڈیا میں ییلو پیس کی قیمت 4300 روپیہ کوئنٹل ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں ییلو پیس کا ریٹ ریٹ کافی اونچا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ میں عجیب سی صورتحال بنی ہوئ ہے۔ سپلائیاں کافی زیادہ پڑی ہیں لیکن بھی بہت کم ہے اور مزید ریٹ ٹوٹ نہیں رہے ہیں آگے موسمی صورتحال اور سیاسی تناؤ کی وجہ سے اجناس میں فنڈز کافی ایکٹو ہیں۔ ریٹ کم ہیں کوئ بیچنے کو تیار نہیں ہے۔ آگے لانگ ٹرم ہولڈنگ میں بھی مارکیٹیں جا سکتی ہیں۔ .
Jul 15 2026 13:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 168 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ فارورڈ کے سودے جو پہلے 20 ڈالر حاضر سے کم میں مل رہے تھے ابھی 10 ڈالر حاضر سے زیادہ ریٹ ہو گیا ہے۔ فل حال بازار میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ فارورڈ میں بھی بھرپور گاہک ہے۔ .
Jul 15 2026 13:31:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13755 سفینہ 13810 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13760 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13455 اتحاد 13475 ڈھرکی 13435 گھوٹکی 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13575 حمزہ 13570 اشرف 13570 فاطمہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13225 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2026 12:58:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پیمنٹس کے لین دین ہیں اس وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1940 ڈالر فی ٹن کے لیول پر ہے۔ .
Jul 15 2026 12:44:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اکا دکا مال ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460/470 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 12:39:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کے 1050/1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2026 12:36:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 12:13:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ پچھلے دو تین دن میں 6 روپے پڑ گئے ہیں۔ لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے جبکہ سٹاکسٹ گاہک بن گئے ہیں جس کی وجہ سے بازار گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے لوکل مال خریدنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ صرف موجودہ اسٹاک نہیں دیکھ رہی بلکہ 2026/27 کی فصل پر سب کی نظریں ہیں۔ آسٹریلیا میں کئ علاقوں میں بوائی خشک زمین میں ہوئی۔ موسمی صورتحال ال نینو کے خدشات پیداوار پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔ جس سے ییلڈ کم آ سکتی ہے۔ اور انڈیا میں بھی آگے بیجائیوں کے لیے مون سون کے دوسرے بارشوں کے سپیل بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ آگے لانگ ٹرم میں انہی بارشوں پر ساری مندہ تیزی منحصر ہے۔ جس کو مد نظر رکھتے ہوئے آسٹریلیا سے فارمرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ 10/15 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ دوسری جانب پاکستانی مارکیٹ لوکل کراپ اچھی ہونے کی وجہ سے پہلے ہی انڈر کاسٹ ہے۔ اس وقت بکنگ آسٹریلیا سے 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بلک میں بھی اگر 20 ڈالر کم میں مال بک ہو تو 176 کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل 10 روپیہ کلو مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مال خریدنے چاہیں۔ فل حال وقتی بازار میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 15 2026 12:01:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تنزانیہ 6000 برازیل 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدرآباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹ والے مال بھی کافی پڑے ہیں اور وہ اونچے ریٹس والے ہیں جن میں ٹریڈرز کو نقصان ہے جبکہ لوکل کراپ بھی سر پر ہے۔ مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jul 15 2026 11:42:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوپن میں 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک امپورٹ کی نیوز نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ .
Jul 15 2026 11:35:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 11:31:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ قصور کی فصل کی آمدن پر مارکیٹ مزید 200/300 روپیہ من کمزور ہو سکتی ہے۔ .
Jul 14 2026 19:01:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی گاہکی ہے۔ .
Jul 14 2026 19:00:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی بیچ ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460/470 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 18:53:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 18:50:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال 600 اور مزید دال کوالٹی مال 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 18:49:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج بازار میں گاہکی آئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 18:42:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 18:40:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 166.25 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 14 2026 18:29:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94.5 جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2026 18:29:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال آمدن کم ہے آگے وقت کے ساتھ ساتھ آمدن میں اضافہ ہوگا اور ریٹس میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 14 2026 17:56:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93.5 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 17:47:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مختلف بارانی علاقوں میں جہاں پچھلے دنوں بارشیں ہوئی ہے وہاں گوار کی کاشت جاری ہے اور مزید بارشوں کی بھی ضرورت ہے تاکہ کاشت مکمل ہوسکے۔ کاشت مکمل ہونے کے بعد کی واضح ہوگا کہ زیادہ کاشت ہوئی ہے یا کم۔ .
Jul 14 2026 17:39:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 12200 جبکہ چمن ماش 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے آگے جہاں گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Jul 14 2026 17:31:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 6675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 14 2026 17:09:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک مل رہے ہیں۔ مارکیٹ مندی ہے۔ .
Oct 15 2026
Oct 15 2026
Oct 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott