Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jul 29 2026 14:51:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 29 2026 14:49:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ تاہم گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15300/500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ ضعیم برانڈ 1225 ڈالر جبکہ سٹار 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 29 2026 14:46:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین ٹکڑا کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 380 جبکہ گولی کوالٹی کوالٹی 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ انڈیا سے بکنگ میں وارہ نہیں ہے جو پرانے مال پڑے ہیں ان کی کوالٹی ہلکی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 29 2026 14:37:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 29 2026 14:34:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12242 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 14:30:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 102.5 جبکہ کینیڈا کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم کینیڈا سے 325 ڈالر میں کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ نہیں ہے۔ 325 ڈالر والا مال کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 13:55:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ نو سیل ہے المعیز 2 نو سیل ہے جبکہ المعیز 1 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13660 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13300 اتحاد 13320 ڈھرکی 13280 ایس جی ایم 13180 الائنس 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13350 حمزہ 13330 اشرف 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13165 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال کوئی خاص دن خم نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 29 2026 13:04:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب اور تھرپارکر سائڈ اچھی بارشیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے وہاں اچھی کاشت جاری ہے۔ انڈین مارکیٹ کمزور ہے اور 5908 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 29 2026 12:46:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ ایران سائڈ ہلدی کافی ایکسپورٹ ہوتی ہے تاہم اب بلوچستان میں رستوں کے مسائل کی وجہ سے مال نہیں جا رہے ہیں۔ .
Jul 29 2026 12:45:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/10500 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 12:38:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 جبکہ اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ امید ہے اگلے دنوں میں کام بڑھے گا۔ .
Jul 29 2026 12:35:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وئ آئی پی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ خریدار 10000 روپیہ من میں بھی نہیں بنتا ہے۔ نیچے گٹو گٹو کر کے کام ہو رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ نیچے تھوڑا بہت کام نکلا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہے۔ .
Jul 29 2026 12:26:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والا 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اوپر لیول پر ہر بندہ ہی پرافٹ ٹیکنگ کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت کم ٹائم میں 25 روپیہ کلو کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسرا نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے کراچی سے لفٹنگ نہیں ہے۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ تھل والے ملرز کو پہنچ میں 185 میں مل جاتے ہیں جبکہ کراچی والے مالوں پر کرایہ الگ سے آتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی آسٹریلیا سے 650 ڈالر کا بھاؤ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں ان ریٹوں میں گاہک نہیں ہے۔ انڈیا نے آسٹریلیا سے 590/610 ڈالر کے لیول پر خریداری کی تھی۔ پاکستان سے بھی امپورٹرز نے 610 سے 630 ڈالر تک کنٹینرز میں کام کیے تھے ابھی گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 29 2026 12:22:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی ہے جسکی وجہ سے آمدن میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے اور کوالٹی بھی اثر انداز ہوسکتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2026 11:43:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800 جبکہ بغیر پرمٹ 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب لوڈ میں 11700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 29 2026 11:40:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400/8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے تاہم مارکیٹ میں مزیداری بھی نہیں ہے۔ قصور سائڈ مزید ایک ہفتہ تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2026 00:55:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کی مارکیٹ بھی تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال چند امپورٹرز کے پاس مال ہیں زیادہ کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ اکا دکا کنٹینر بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 29 2026 00:33:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو کی کریکشن آئ ہے اور 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 186/187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی کافی تیز ہو گئ ہے 650 ڈالر ریٹ کہتے ہیں لیکن ان ریٹوں میں بیچ ہے خریدار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں پچھلے دو تین دن سے لگا تار پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 175/178/182/185 ہر ریٹ میں ٹریڈرز نے ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کیا ہے۔ کالا چنا انویسٹرز کی خریداری کی وجہ سے تیز ہوا تھا اور ساتھ بکنگ تیز ہو گئ جس کی وجہ سے لوکل کافی کم ٹائم میں بازار کافی تیز ہو گیا۔ بلائنڈ والوں نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ ٹریڈرز نے سر پر بھی مال بیچے ہوئے تھے جس کی وجہ سے بہت کم ٹائم میں اچھی تیزی ملی ہے۔ تاہم نیچے ریٹیل لیول پر کوئ اتنا زیادہ کام نہیں ہے۔ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ دوسری جانب انویسٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ کوئ رشین چیکو چنا لے رہا ہے اور کوئ ییلو پیس لے رہا ہے۔ رشین چیکو چنا سفید چنے سے 130 ڈالر سستا ہے اور زیادہ دال سفید چنے کی ہی بن رہی ہے۔ ییلو پیس کالے چنے کی قیمت سے آدھی قیمت پر ہے۔ ییلو پیس بکنگ میں 325 ڈالر ریٹ ہے جبکہ کالا چنا 650 ڈالر ریٹ ہے۔ اس لیے انویسٹرز کالا چنا میں نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ .
Jul 28 2026 18:59:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مارکیٹ 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2026 18:57:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13190 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2026 18:51:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی اور کلر کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ میں کچھ خاص کام کاج نہیں ہورہے ہیں کیونکہ اگست کے آخر تک ہائبرڈ مالوں کی لائنوں پر کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jul 28 2026 18:50:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بازار تو بہتر ہے تاہم فل حال پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اب بازار 60/70 ڈالر تیز ہو چکا ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا ییلو پیس پر ڈیوٹی ختم کر سکتا ہے جس کی وجہ سے اب آگے مزید اوپر ریٹوں پر گاہک محتاط ہیں۔ .
Jul 28 2026 18:43:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر کرمسن کوالٹی کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ مرضی سے ہی بیچتے ہیں آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ مزید بہتری کی جانب چل پڑے گی۔ .
Jul 28 2026 18:39:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 28 2026 18:37:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال سیالو مونگ کی آمدن کا پریشر نہیں ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر یے۔ .
Jul 28 2026 18:19:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ ریگولر کوالٹی مال 200/300 روپیہ من ریٹ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار بارشوں کے باعث فصل لیٹ ہے۔ ابھی آگے مزید بھی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں جہاں کراپ کھڑی ہے۔ .
Jul 28 2026 18:15:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل پلانٹ والے مال پہنچ میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں تقریباً 40 ٪ تک سٹاک پڑا ہے پرانا اور قصور کی فصل پچھلے سال تک ہی ہے۔ تاہم فصل اس بار بارشوں کے باعث لیٹ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ باجرے کی قیمتیں فیڈ ملز کے آئٹمز کے ریٹوں سے 50/100 روپیہ من مارکیٹ نیچے آ سکتی ہے۔ ابھی اس ٹائم ہائبرڈ مکئ کا ریٹ 2600/2650 روپیہ من تک ہے۔ .
Jul 28 2026 18:10:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کلو نرم ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رشیا گودام والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے لوکل بھی اور بکنگ میں بھی۔ انڈیا کالے چنے کا ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے 6300 پلس ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ ڈالرز میں 650 ڈالر سے اوپر چلا گیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا کالے چنے کا ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے ییلو پیس پر ڈیوٹی ختم کر سکتا ہے اور ییلو پیس میں انڈیا کو وارہ بہت اچھا ہے۔ انڈیا ییلو پیس کا ریٹ 4350 ہے پچھلے دنوں میں 150 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں بہتر ہوا ہے بازار ڈالرز میں 450 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اس لیے رشیا میں 325 ڈالر میں بھرپور گاہک ہے۔ بکنگ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 28 2026 18:01:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 28 2026 17:53:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال حیدر آباد منڈی میں 47000 جبکہ ملتان منڈی میں 47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ کچا لوسن 38000 سے 41/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott