+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 12:35:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وئ آئی پی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ خریدار 10000 روپیہ من میں بھی نہیں بنتا ہے۔ نیچے گٹو گٹو کر کے کام ہو رہا ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ نیچے تھوڑا بہت کام نکلا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہے۔