+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 14:49:20
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ تاہم گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15300/500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ ضعیم برانڈ 1225 ڈالر جبکہ سٹار 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔