+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 14:41:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج مزید 60/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔