+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 18:35:07
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ کاشت اچھی ہو رہی ہے جسکو مد نظر رکھتے ہوئے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال فارغ کریں گے۔