+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 13:57:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110/110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ کینیڈا ویسل والے مالوں کے ریسیل میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ ڈیلوری سے۔ بکنگ کینیڈا سے 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ریسیل میں جو کہ کراچی پورٹ پر 104.34 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔