+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 15:19:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 171.5 جبکہ نپر کوالٹی 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کوالٹی ویسیل والے مال ریسیل میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ کے 535 جبکہ نومبر شپمنٹ کے 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 535 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 162.69 جبکہ 515 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 156.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔