+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 14:12:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 17500 تک کام ہوے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 15000 میں کل کام ہوا تھا کراچی سے آج ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ شام کو ہی زیادہ کام ہوتے ہیں۔ مصری سے بکنگ بھی تیز ہے 1400 ڈالر جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔