+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 14:16:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 990 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے حساب سے 12068 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔