Desi Chickpeas | کالا چنا
Oct 14 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 13 2026 13:53:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 6165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 13 2026 13:37:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13915 العربیہ 13745 سفینہ 13815 رمضان 13765 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13765 کمالیہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13490 ڈھرکی 13430 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13570 حمزہ 13550 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13325 کرن شوگر ملز کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13192 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8/9 ڈالر کمزور اوپن ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 12:55:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 12:50:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2026 12:36:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700/750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ لائنوں پر نئی فصل کی تھوڑی تھوڑی آمدن ہورہی ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گئی وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 13 2026 12:22:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ اولڈ کراپ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 176 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 13 2026 12:15:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 10700/750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 13 2026 12:12:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2026 12:09:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ قصور سائڈ سے جہاں آمدن کھل کر شروع ہوگی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 13 2026 12:06:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تنزانیہ 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ آگے آمدن جہاں بڑھے گی مارکیٹ میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ لائنوں پر کشمور رجحان سائڈ موقعہ پر 5500 تک کام ہو رہے ہیں تاہم وہ مال 30٪ سے زائد ڈیمج والے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 3٪ والے پاس مال بکتے ہیں۔ .
Jul 11 2026 19:02:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن لائنوں پر کچے مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 18:52:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ہلکے مال 150 ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 11 2026 18:50:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستان سے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 18:47:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ تل کی آمدن بڑھے گی اور ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 11 2026 18:38:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13185 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2026 18:28:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم کے پرمٹ سننے میں آ رہا ہے گورنمنٹ نے دوبارہ بند کر دئیے ہیں جس کی وجہ سے واہ کینٹ ٹیکسلا سائیڈ میں گندم 4500/4500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں بغیر پرمٹ والے لوکل مال۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 11 2026 18:25:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 470/480 جبکہ پرولائن 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2026 18:22:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم ملتان منڈی میں پرانے مال 7000/10000 جبکہ نئے مال 10000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 11 2026 18:14:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jul 11 2026 18:01:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2026 17:58:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6300/6350 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6750 میں 90 دن کی پیمنٹ پر سودے ہوے لائن پر فل الحال مکئی کا وکرا شروع نہیں ہوا ہے 25 جولائی کے بعد وکرا شروع ہو گا۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے اور چند ہاتھوں میں مال ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں وکرا شروع ہو گا مارکیٹ مزید مضبوط ہو جائے گی۔ .
Jul 11 2026 17:55:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 17:52:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jul 11 2026 17:36:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 17:35:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2026 17:12:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 6300 برازیل 9300 ارجنٹینا کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر بھی کافی مال پڑے ہیں اور ہاڑو کے بھی کافی مال پڑے ہیں جبکہ دالوں کی گاہکی کمزور ہے کچھ دنوں تک سیالو کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2026 15:44:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سہ پہر کے اوقات میں لائنوں پر کچے مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔ اب ریٹ زیادہ ہو گئے ہیں گاہک نہیں بنتا ہے۔ کوئ اکا دکا دکان دار 50/100 گٹو خریدتا ہے دکان داری کے لیے۔ دوسری جانب جن ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے ہیں 40/42/45/48 میں انہوں نے تھوڑا تھوڑا مال 50/52 میں بیچا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوسن میں کافی تیزی آ چکی ہے اپنے مال تھوڑے تھوڑے کر کے فارغ کر کرنے چاہیں۔ .
Jul 11 2026 15:39:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن اور پرولائن کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2026 15:18:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13445 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 11 2026 15:08:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott