+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 12:09:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ قصور سائڈ سے جہاں آمدن کھل کر شروع ہوگی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔