+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 12:26:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ گڈ ایورج کوالٹی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لائنوں پر وقت کے ساتھ ساتھ آمدن بڑھ رہی ہے۔