+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 15:41:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500/34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بلوچستان کے زیرے اس بار آ رہے ہیں 34000/35000 ریٹ ہے۔ کوالٹی بھی بہت اچھی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 2400 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 33280 روپیہ من تک کا پڑتا ہے امپورٹرز کو بکنگ میں وارہ ہے اس لیے لوکل تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ اوور ال بازار رکا ہوا ہی ہے۔