+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 12:01:15
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر لوڈ میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم شارٹ ہے جبکہ تک امپورٹ کی کوئی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔