+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 11:47:31
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سلو ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے ٹریڈرز ہلکی کوالٹی مال اٹھوا کر آگے فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کمیشنوں پر بھیج دیتے ہیں۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مکس مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔