+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:30:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے۔ فلحال 5/10 گٹو کی آمدن ہو رہی ہے مزید مہینہ تک آمن بڑھے گی۔