+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 18:58:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 140 روپیہ کوئنٹل مندی ہوئی ہے اور 5939 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔