+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 15:21:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13208 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔