+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 14:34:37
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہے تاہم بکنگ والے مالوں کا پڑتا 2000/3000 روپیہ من اونچا ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔