+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 19:19:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ جامپور ڈنڈی والے مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔