+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 18:18:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 80/20 کوالٹی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔