+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 18:21:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اکا دکا امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ مرضی سے بیچتے ہیں۔