+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 18:36:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ سائڈ آج بارش کی وجہ سے آمدن کم تھی۔