+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 18:52:58
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6200 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔