+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 19:00:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13170/175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13100 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔