+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 12:34:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 395/405 جبکہ پرولائن 465/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2 گاڑی سے زائد کی آمدن تھی۔