+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 12:09:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں 2/3 دن دھوپ کے بعد پھر سے بارشیں شروع ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے وکرا سلو ہے۔