+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 18:56:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سارٹیکس مال 180/182 گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 185/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی بھاؤ نہیں آ رہا ہے جس کیوجہ سے لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے لوکل میں تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ سٹھڑی چنا بھی مارکیٹ تیز ہے اور سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ سٹھڑی بھی سٹاکسٹ لگ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امریکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔