+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 13:32:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 191.5 جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800/7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔