+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 12:15:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں تاہم سپلائی بھی وافر ہے جسکی وجہ سے مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔