+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 17:00:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں باریک مال 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کے اے گریڈ مال 9600 جبکہ تنزانیہ کے مال 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے امپورٹ والے مالوں کا خریدار نہیں ہے۔