+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 16:28:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔