+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 15:32:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہورہی ہے۔