+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 12:17:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 جون کو جے کے ویسل کی پورٹ پر آمد۔ متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔