+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 15:27:40
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں ہلکے سودے 34000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی کچا مال 36000/37000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ہزار روپیہ من تیز ہوا ہے۔ پلانٹ والے مال کی 43000 روپیہ من جیسی پوزیشن بن گئ ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مزید تیز ہوا ہے 300/400 ڈالر اور 4400 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا میں پرانا اسٹاک زیرو تھا اس لئے لوکل ڈیمانڈ بھی ہے اور انڈیا کا کسان بھی منڈیوں میں کھل کر مال نہیں لا رہا ہے۔ تاہم فصل انڈیا میں بھی اچھی ہے اور پاکستان میں میں بھی فصل اچھی ھے۔