+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 14:11:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشین مال 92.5 جبکہ کینیڈین مال کی 93.5 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فلحال بکنگ میں بھی کوئی خاص کام نہیں ہورہے ہیں۔