+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 12:00:42
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے بارشوں کے بعد نیچے گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں وہاں کام کاج شروع ہو گے۔