+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 14:13:26
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ 700 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلوچستان وغیرہ سٹرائیک ہیں جسکی وجہ سے مال نہیں آرہے ہیں پنجاب اور سندھ میں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔