+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 11:51:17
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8900 جبکہ لائن لوڈ سے 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 10300 برازیل 9800 جبکہ تنزانیہ کے 40 دن پیمنٹ پر 8500 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیالو مونگ کی بیجائی بھی اچھی ہورہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان برقرار ہے۔