+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 17:22:06
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور نئے مال 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرانے سٹاک بھی ٹریڈرز کے ہاتھوں میں پڑے ہیں جبکہ ارجنٹینا برازیل کے مال بھی حیدرآباد منڈی میں کافی ہیں دوسری جانب لوکل میں فصل کی آمدن ہورہی ہے اور عید کے بعد آمدن مزید بڑھنے کے امکانات ہیں۔