+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 12:57:11
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 12500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔