+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 18:13:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والا مال ہے وہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکال رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی پچھلے 20 دن سے رکی سی ہے۔