+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 15:21:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 560/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا کچے مال حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس مالوں کی 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 680 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 207.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کلپر برانڈ کی 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 298.56 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔