+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 16:32:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13128 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔