+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 17:09:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک مل رہے ہیں۔ مارکیٹ مندی ہے۔