+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 16:52:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا مصری کراچی 14600/700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کل گھر گھر کا ریٹ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ پچھلے سال کئی پارٹیاں برسیم میں بہت تگڑا نقصان کر گئ تھیں اس لئے ٹریڈرز ہر گھر سے سودا نہیں لیتے کمزور گھروں کی 14500 کی بیچ ہے انکا بکتا نہیں ہے جبکہ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے ان سے لوگ 200 مہنگا لینے کیلئے بھی تیار ہیں۔ برسیم میں مندہ تیزی بہت ہوتی ہے تاہم کام کو اس لیول پر کریں جس سے وکرے سے پہلے پہلے مال بیچ کر فارغ ہو جائیں